Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکراتکشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکرات

میر رضا قتل کیس میں مشکوک گیسٹ ہاؤس سے متعلق پیش رفت

کراچی: میر رضا قتل کیس میں مشکوک گیسٹ ہاؤس سے متعلق پولیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے گیسٹ ہاؤس کو سیل کرکے عملے کے 6 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق سوئفٹ کار میں گیسٹ ہاؤس آنے والے 4 افراد کو بھی حراست میں لے کر تفتیش کا حصہ بنایا گیا ہے، جس کے بعد کیس میں مجموعی طور پر 19 افراد شاملِ تفتیش ہوچکے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ زیرِ حراست افراد سے نئی تحقیقاتی ٹیم بھی پوچھ گچھ کرے گی، جبکہ گیسٹ ہاؤس سے متعلق مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب میر رضا کے والد حسین نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ان کے بیٹے کا بزنس پارٹنر بھی لاپتا ہے اور گیسٹ ہاؤس کے عملے سے ہونے والی تحقیقات کے بارے میں اہلخانہ کو آگاہ نہیں کیا گیا۔

مقتول کے والد نے یہ بھی سوال اٹھایا تھا کہ گیسٹ ہاؤس کی سی سی ٹی وی فوٹیج اب تک سامنے کیوں نہیں لائی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں نئی تحقیقاتی کمیٹی سے امید ہے کہ وہ معاملے کی حقیقت سامنے لائے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *