Banner
Daily Sahafat Quetta
October 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جن ہاتھوں میں قلم ہونا چاہیے، انہیں ہتھیار تھما دیے گئے بلوچ خواتین کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے کا مکروہ دھندہطلبہ سیاست پشتون قومی تحریک کا اہم حصہ ہے ، خوشحال خان کاکڑحکمران غیروں کے ڈالرز کی خاطر عوام کو آپریشنز کی بھینٹ چڑھانا بند کریں،مولانا محمود الحسن قاسمیمدارس کی خودمختاری اور نصاب پر حملے کی صورت میں بھرپور مزاحمت کی جائے گی،مولانا عبدالقادر لونیکوئٹہ:سردار اور نواب کو ختم کرنے کے حوالے سے قرارداد لائی گئی ہے جو سمجھ سے بالاتر ترہے،نواب محمد خان شاہوانیجمہوریت کے تسلسل سے ہی تمام چیلنجز کا پائیدار حل ممکن ہے ،حافظ حمد اللہعوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ،بخت محمد کاکڑغیر قانونی مقیم افراد کی واپسی سے بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوگی، حمزہ شفقاتدہشت گرد کمانڈر کی ہلاکت موثر حکمت عملی کا ثبوت ہے، ضیاءاللہ لانگورفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام یَس 2026 ایکسپو اور ایوارڈز، نوجوان کاروباری شخصیات اور Innovators کے اعزاز میں تقریبجن ہاتھوں میں قلم ہونا چاہیے، انہیں ہتھیار تھما دیے گئے بلوچ خواتین کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے کا مکروہ دھندہطلبہ سیاست پشتون قومی تحریک کا اہم حصہ ہے ، خوشحال خان کاکڑحکمران غیروں کے ڈالرز کی خاطر عوام کو آپریشنز کی بھینٹ چڑھانا بند کریں،مولانا محمود الحسن قاسمیمدارس کی خودمختاری اور نصاب پر حملے کی صورت میں بھرپور مزاحمت کی جائے گی،مولانا عبدالقادر لونیکوئٹہ:سردار اور نواب کو ختم کرنے کے حوالے سے قرارداد لائی گئی ہے جو سمجھ سے بالاتر ترہے،نواب محمد خان شاہوانیجمہوریت کے تسلسل سے ہی تمام چیلنجز کا پائیدار حل ممکن ہے ،حافظ حمد اللہعوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ،بخت محمد کاکڑغیر قانونی مقیم افراد کی واپسی سے بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوگی، حمزہ شفقاتدہشت گرد کمانڈر کی ہلاکت موثر حکمت عملی کا ثبوت ہے، ضیاءاللہ لانگورفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام یَس 2026 ایکسپو اور ایوارڈز، نوجوان کاروباری شخصیات اور Innovators کے اعزاز میں تقریب

حکمران غیروں کے ڈالرز کی خاطر عوام کو آپریشنز کی بھینٹ چڑھانا بند کریں،مولانا محمود الحسن قاسمی

حکمران نےغیروں کے ڈالرز کی خاطر اپنے ہی عوام کے خلاف آپریشنز کی بھینٹ چڑھانا بند کیا جائے مولانا محمود الحسن قاسمی –
جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کےمرکزی جنرل سیکرٹری مولانا محمود الحسن قاسمی نے کہا کہ حکمران غیروں کے ڈالرز کی خاطر ملک کو ایک بارپھر آپریشنز سے غیروں کی جنگ میں جھونکا جارہا ہے۔ غیروں کی جنگ میں 80 ہزار سے زائد قیمتی جانوں کی ضیاع اور 150 ارب ڈالر سے زائد کا معاشی نقصان اٹھایا ہے۔ اس کی نتاٸج آج تک بدامنی کی صورت میں قوم بھگت رہی ہے ملک میں آگ اور خون کا کھیل حکمرانوں کی ظالمانہ پالیسیوں کا شاخسانہ ہے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے کونے کونے کو انسانی خون سے رنگین کیا گیا بلوچستان اور خیبر پختونخوا کو بدامنی کی آگ میں جھونکنے کی ایک طے شدہ منصوبہ نظر آتی ہے انہوں نے کہا کہ پشتون اور بلوچ کو اپنے ساحل وسائل کا سزا دیا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ نااہل حکمرانوں کی جبروظلم کی استحصالی اقدامات نے چھوٹے صوبوں کو مساٸلستان بنا دیا حکومت کی ظلم وجبر کی باعث آج بلوچستان خیبر پختونخوا کشمیر اور گلگت بلتستان سرائیکی سب ناراض ہے عوام اب جینے کاحق مانگ رہی ہے محرومیوں نے بلوچستان کو بدامنی، احساسِ کمتری اور عدم استحکام کی اس نہج پر لا کھڑا کی انہوں نے کہا کہ معدنیات کے نام پر سودے بازی اور آپریشنز کے فرسودہ کھیل بند ہونا چاہیے۔ملک مزید آپریشنز اور طاقت کی استعمال کی متحمل نہیں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *