Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کَیس لاہور میں ایران، اسرائیل اور امریکا تنازع پر سیمینار، ماہرین نے جنگ کے نئے محاذوں کا جائزہ لیاکشمیری عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رہے گی، میر شعیب نوشیروانیمسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے، نسیم الرحمن ملاخیلاہلِ بلوچستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانشخصیت نہیں اصول بڑے ہوتے ہیںاقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت دیا جائے،اکرام الدینکیو۔ڈی۔ اے میں پہلی خاتون ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ و بلڈنگ کنٹرول کی تعیناتیٹرانسپورٹرز کا جماعت اسلامی کے احتجاج کی حمایت کا اعلانآئین کی بالادستی، جمہوریت اور عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، مولانا عبد الرحمن رفیقبلوچستان فوڈ اتھارٹی کا صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن، 2 یونٹس سیل، 20 سے زائد مراکز پر جرمانےکَیس لاہور میں ایران، اسرائیل اور امریکا تنازع پر سیمینار، ماہرین نے جنگ کے نئے محاذوں کا جائزہ لیاکشمیری عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رہے گی، میر شعیب نوشیروانیمسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے، نسیم الرحمن ملاخیلاہلِ بلوچستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانشخصیت نہیں اصول بڑے ہوتے ہیںاقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت دیا جائے،اکرام الدینکیو۔ڈی۔ اے میں پہلی خاتون ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ و بلڈنگ کنٹرول کی تعیناتیٹرانسپورٹرز کا جماعت اسلامی کے احتجاج کی حمایت کا اعلانآئین کی بالادستی، جمہوریت اور عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، مولانا عبد الرحمن رفیقبلوچستان فوڈ اتھارٹی کا صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن، 2 یونٹس سیل، 20 سے زائد مراکز پر جرمانے

کیو۔ڈی۔ اے میں پہلی خاتون ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ و بلڈنگ کنٹرول کی تعیناتی

کیو۔ڈی۔ اے میں پہلی خاتون ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ و بلڈنگ کنٹرول کی تعیناتی
ڈائریکٹر تعلیمنہ کاسی کی اہم عہدت پر تعیناتی سےعوامی ، سیاسی حلقوں میں خوشی کی لہر، خیر مقدم
اہم عہدے پر خاتون افسر کی تعیناتی سے پیچیدہ امور کو خوش اسلوبی سے حلکرنے میں مدد ملے گی۔تاجر برادری
کوئٹہ: کوئٹہ اور اطرافی علاقوں میں ترقی ، خوبصورتی ، اور شہری زندگی کو بہتر بنانے کے زمہ دار ادارے کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی( کیو۔ڈی۔اے) میں پہلی خاتون ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ و بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔ جس کا عوامی، سماجی اور کاروباری حلقوں کی جانب سے بھر پور خیرمقدم کیا جارہا ہے۔ محترمہ تعلیمنہ کاسی کو ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ و ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول کوئٹہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (QDA) کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد اور مسرت کا اظہار کرتے ھوئے ۔سماجی ، سیاسی ، کاروباری حلقوں، تاجر برادری اور سول سوسائٹی کی جانب سے محترمہ تعلیمنہ کاسی کو اہم چارج سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ اور کہا گیا ہے۔ کہ تعلمینہ کاسی نہایت ایماندار، جفاکش، انتہائی قابل اور محنتی آفیسر ہیں۔ ادارے کے لیے ان کی خدمات، تکنیکی بصیرت قابلِ تحسین رہی ہے۔عوامی حلقوں کی جانب سے
اس امید کا اظہار کیاگیا یے۔کہ محترمہ تعلیمنہ کاسی کے ان اہم عہدوں پر چارج سنبھالنے کے بعد کوئٹہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (QDA) کے درپیش پیچیدہ امور کو حل کرنے اور کوئٹہ شہر کے دیرینہ بنیادی مسائل، بالخصوص شہری منصوبہ بندی ، نقشہ جات کی منظوری، اور غیر قانونی تعمیرات کی روک تھام جیسے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے میں مدد ملے گی۔ عوامی و کاروباری حلقوں نے صوبائی حکومت اور اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ایسے ایماندار، تجربہ کار اور فرض شناس آفیسر کو ان کی متعین کردہ مدتِ تعیناتی کو مکمل طور پر پورا کرنے دیا جائے۔ تاکہ موصوفہ کی زیرِ سرپرستی و قیادت کوئٹہ شہر کے طویل المدتی ترقیاتی پروجیکٹس، بنیادی انفراسٹرکچر کی بہتری اور ماسٹر پلان پر خصوصی توجہ دی جا سکے اور شہر کو ایک جدید، خوبصورت اور منظم شکل دی جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *