Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ، ریڈ زون سیل، سکیورٹی ہائی الر ٹاسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار، نیتن یاہو نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو مسترد کر دیاڈسکوز کی نجکاری؛ وزیراعظم کی صارفین کے مفاد کو اولین ترجیح دینے کی ہدایتالیکشن کمیشن کا الیکشنز رولز کی اہم شق میں ترمیم کا فیصلہ7 اگست کو بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند، احتجاجی دھرنے ہوں گے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچچمن میں مزدور کیمپ پر دستی بم حملہ، ایک مزدور جاں بحق، چار زخمیرکنی ٹول پلازہ پر کشیدگی، ڈرائیوروں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی حکومت کے سامنے 17 نکات پیش کر دیےپاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیانکوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ، ریڈ زون سیل، سکیورٹی ہائی الر ٹاسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار، نیتن یاہو نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو مسترد کر دیاڈسکوز کی نجکاری؛ وزیراعظم کی صارفین کے مفاد کو اولین ترجیح دینے کی ہدایتالیکشن کمیشن کا الیکشنز رولز کی اہم شق میں ترمیم کا فیصلہ7 اگست کو بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند، احتجاجی دھرنے ہوں گے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچچمن میں مزدور کیمپ پر دستی بم حملہ، ایک مزدور جاں بحق، چار زخمیرکنی ٹول پلازہ پر کشیدگی، ڈرائیوروں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی حکومت کے سامنے 17 نکات پیش کر دیےپاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیان

رکنی ٹول پلازہ پر کشیدگی، ڈرائیوروں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ


رکنی: رکنی ٹول پلازہ پر گزشتہ چند روز سے کشیدگی اور تنازعات کے واقعات سامنے آنے کے بعد مسافروں اور ڈرائیوروں نے صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

مقامی افراد اور ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ ٹول پلازہ پر بعض اہلکاروں کے مبینہ رویے کے باعث انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ متعلقہ حکام صورتحال کا فوری نوٹس لے کر قانون کی عملداری یقینی بنائیں اور مسافروں کو تحفظ فراہم کریں۔

متاثرین کے مطابق بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے حکومت، ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل کی ہے کہ ٹول پلازہ پر امن و امان بحال کیا جائے اور اگر کسی قسم کی بے ضابطگی یا قانون شکنی ہوئی ہے تو ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

نوٹ: مذکورہ دعوے مقامی افراد اور ڈرائیوروں سے منسوب ہیں، جبکہ متعلقہ حکام یا ٹول پلازہ انتظامیہ کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *