Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہدکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانیقصبہ گجرات میں 29 اکتوبر کو عالمی محفلِ حسنِ قراءت، حمد و نعت اور دستار بندی کی تقریب ہوگیمظفرآباد: راجہ محمد نوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں، سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکتکمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کا سپورٹس ایرینا کالو خان کا دورہتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،میڈم حلیمہخضدار میں جدید لاک اپ رومز کا افتتاح، جلد وومن پولیس اسٹیشن قائم کیا جائے گا، میر یونس عزیز زہریایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہدکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانیقصبہ گجرات میں 29 اکتوبر کو عالمی محفلِ حسنِ قراءت، حمد و نعت اور دستار بندی کی تقریب ہوگیمظفرآباد: راجہ محمد نوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں، سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکتکمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کا سپورٹس ایرینا کالو خان کا دورہتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،میڈم حلیمہخضدار میں جدید لاک اپ رومز کا افتتاح، جلد وومن پولیس اسٹیشن قائم کیا جائے گا، میر یونس عزیز زہری

دالبندین: نوکچا میں پانچ افراد مبینہ طور پر اغواء، جلائے گئے بوزرز کا ملبہ اٹھانے پہنچے تھے

دالبندین: ضلع چاغی کے علاقے نوکچا میں دو روز قبل نذرِ آتش کیے گئے بوزرز اور ٹریلرز کا ملبہ اٹھانے کے لیے آنے والے پانچ افراد کو مسلح افراد نے مبینہ طور پر اغواء کر لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق دو روز قبل نوکچا کے مقام پر مسلح افراد نے پانچ بوزرز اور ٹریلرز کو آگ لگا دی تھی۔ واقعے کے بعد گاڑیوں کے مالکان اور دیگر افراد جلے ہوئے ملبے کو ہٹانے کے لیے علاقے میں پہنچے، جہاں مسلح افراد نے پانچ افراد کو مبینہ طور پر اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق اغواء ہونے والوں میں گاڑیوں کے مالکان بھی شامل ہیں، تاہم ان کی شناخت اور موجودہ مقام کے بارے میں تاحال کوئی سرکاری تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی فضا پائی جا رہی ہے، جبکہ مغوی افراد کی بازیابی کے لیے متعلقہ اداروں کی کارروائی جاری ہونے کی اطلاعات ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *