Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
موسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئے

بلوچستان،پل اور گیس پائپ لائن تباہ، گاڑیوں پر اندھا دھند حملہ، 9 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فائرنگ، دھماکوں، ٹریفک حادثات اور آتشزدگی کے واقعات میں کم از کم 9 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق منگوچر میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک مریضہ سمیت دو خواتین جان کی بازی ہار گئیں، جبکہ سوراب میں ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوئے۔

کوئٹہ میں آتشزدگی کے واقعے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے مال بردار گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ دھماکوں کے باعث ایک پل اور گیس پائپ لائن کو بھی نقصان پہنچا۔

اس کے علاوہ مختلف اضلاع سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہونے کی اطلاعات بھی سامنے آئیں، جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حکام کے مطابق تمام واقعات کی تحقیقات جاری ہیں اور متاثرہ علاقوں میں سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *