Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتکوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقات

قلات: کھڈکوچہ میں مسلح افراد کی فائرنگ، خاتون جاں بحق، بچہ اور ایک شخص زخمی

قلات: قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے مقام پر ژوب سے آنے والی ایک کار پر مسلح افراد کی مبینہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ ایک
بچہ اور ایک شخص زخمی ہوگئے۔

گاڑی مبینہ طور پر ژوب سے کراچی جارہی تھی

ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسلح افراد کی کوئیٹہ کراچی شارع پہ مبینہ ناکہ بندی کے دوران کوئٹہ سے کراچی جانے والی گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا، تاہم ڈرائیور خوف و بدحواسی کے باعث گاڑی نہ روک سکا اور آگے بڑھ گیا۔ اس پر مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں خاتون موقع پر جاں بحق جبکہ ایک بچہ اور ایک شخص زخمی ہوگئے۔
واقعے کے بعد جاں بحق خاتون کی میت اور زخمیوں کو سول اسپتال قلات منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد انہیں مزید علاج کے لیے کوئٹہ ریفر کر دیا گیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *