Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
موسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئے

لاہور :معروف کاروباری شخصیت کو ایئر پورٹ سے حراست میں لے لیا گیا

لاہور: معروف کاروباری شخصیت میاں ادریس کو لاہور ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا، جب وہ بیرون ملک روانگی کے لیے پہنچے۔

ذرائع کے مطابق میاں ادریس کا نام پروونشل نیشنل آئیڈینٹیفیکیشن لسٹ (پی این آئی ایل) میں شامل تھا، جس کے باعث امیگریشن حکام نے انہیں سفر سے روک کر حراست میں لے لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں ادریس کے خلاف مبینہ طور پر 12 ارب روپے کے بجلی فراڈ سے متعلق مقدمہ درج ہے۔ مقدمہ ایف آئی اے فیصل آباد میں درج کیا گیا، جس کا نمبر 35/2026 بتایا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسی کیس میں فیسکو کے سابق افسران سعید اختر اور خورشید عالم کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *