Banner
Daily Sahafat Quetta
October 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
یونیورسٹی آف لورالائی میں سپورٹس ویک کا آغاز؛ سردار میر خالد خان جوگیزئی کا نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ پر زورسرکاری افسران عوامی خدمت کو اپنا فرض سمجھیں اور دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی یقینی بنائیں، میر سرفراز بگٹی کی ہدایتٹرک اور کار میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحقیومِ اقوام متحدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی امن اور تنازعات کے پرامن حل پر زورایران نے خلیج میں زیرِ سمندر کیبلز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا لیابلوچی زبان میں قرآنِ مجید کی پہلی ایپلی کیشن ’’جمال القرآن‘‘ لانچکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناریونیورسٹی آف لورالائی میں سپورٹس ویک کا آغاز؛ سردار میر خالد خان جوگیزئی کا نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ پر زورسرکاری افسران عوامی خدمت کو اپنا فرض سمجھیں اور دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی یقینی بنائیں، میر سرفراز بگٹی کی ہدایتٹرک اور کار میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحقیومِ اقوام متحدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی امن اور تنازعات کے پرامن حل پر زورایران نے خلیج میں زیرِ سمندر کیبلز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا لیابلوچی زبان میں قرآنِ مجید کی پہلی ایپلی کیشن ’’جمال القرآن‘‘ لانچکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمینار

حضرت غوث بہاءالدین زکریا ملتانیؒ کا 787واں سالانہ عرس 20 جولائی سے شروع ہوگا، امان اللہ درس

نوڈیرو ( رپورٹ:عابد بھٹو) غوثیہ جماعت کے چیف خلیفہ امان اللہ درس اور غوثیہ کامپلیکس ملتان کے انچارج احمد الدین چاچڑ نے کہا ہے کہ شیخ الاسلام حضرت غوث بہاءالدین زکریا ملتانی سہروردی قدس سرہ العزیز کا سالانہ787واں عرس مبارک*5,6,7 صفر المظفر1447 ھ 20 . 21 . 22 جولائی 2026 بروز پیر۔ منگل ۔ بدھ کو درگاہ عالیہ حضرت غوث بہاؤ الدین زکریا ملتانی رح قاسم باغ ملتان میں منعقد ہوگا
*عرس کی تقریبات کا آغاز 5 صفر المظفر 20 جولائی بروز پیر صبح 9 بجے سجادہ نشیں درگاہ عالیہ مخدوم شاہ محمود حسین قریشی کی زیر صدارت ہوگا اورمخدومزادہ زین حسین قریشی مزار کو غسل دیں گے عرس مبارک میں مریدین لاکھوں کے تعداد میں شرکت کریں گےجبکہ عرس مبارک کے موقع پر 3 روزھ زکریا کانفرنس بھی ھوگی جس میں حضرت غوث بھاؤ الدین زکریا ملتانی کے اسلامی تعلیمات پر خصوصی بات چیت ھوگی جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض نامور دانشور اور محقق ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری سر انجام دیں گے دوسری جانب آستانہ زکریا نوڈیرو سے غوثیہ جماعت کا قافلہ غوثیہ جماعت ضلع لاڑکانہ کے صدر حسام الدین بھٹو، ضمیر حسین بھٹو، خلیفہ غلام مرتضیٰ جروار، ساجد جروار، عابد حسین بھٹو، ھادی بخش جروار، عبد الرسول ناریجو، ، ودیگر کی سربراہی میں روانہ ھو گئے،

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *