Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

قیوم بلوچ بلوچستان میڈیا فورم کے صدر منتخب ۔۔!

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
کوئٹہ: بلوچستان کے سنئیر صحافی قیوم بلوچ کو بلوچستان میڈیا فورم کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ فورم کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے پرنٹ، الیکٹرانک ، ڈیجیٹل میڈیا کے صحافیوں اور نمائندوں کا اجلاس زیر صدارت سنئیر صحافی جاوید منصور منعقد ھوا۔ جس میں متفقہ طور پر بلوچستان کے معروف سنئیر صحافی ” قیوم بلوچ ” کو فورم کا صدر منتخب کیاگیا ۔ جبکہ دیگر عہدیداروں کا انتخاب بعد میں کیا جائے گا۔ اجلاس کے شرکاء نے اس موقع پر قیوم بلوچ کو طویل ترین صحافتی خدمات ، صحافیوں کے حقوق کیلئے ہمیشہ آواز بلند کرنے اور صوبے میں مثبت صحافت کے فروغ پر خراج تحسین پیش کیا اور آمید ظاہر کی۔ کہ ان کی قیادت میں بلوچستان کے صحافیوں کی فلاح و بہبود اور ان کے حقوق کا حصول ممکن ھوگا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *