Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

زائرینِ امام حسینؑ کے لیے ایران و عراق جانے والے زمینی راستے فوری کھولے جائیں، سہیل اکبر شیرازی

گنداواہ(رپورٹ شیر احمد ساسولی نمائندہ صحافت)زائرینِ امام حسینؑ کے لیے زمینی راستے فوری طور پر کھولے جائیں: سہیل اکبر شیرازی
مجلسِ وحدتِ مسلمین بلوچستان کے صوبائی صدر سہیل اکبر شیرازی نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ زائرینِ امام حسین علیہ السلام کی سہولت اور مذہبی آزادی کے پیشِ نظر ایران و عراق جانے والے زائرین کے لیے زمینی راستے فوری طور پر کھولے جائیں تاکہ زائرین بلا رکاوٹ، محفوظ اور باعزت انداز میں روڈ کے ذریعے زیارت کے لیے سفر کر سکیں۔
انہوں نے کہا کہ لاکھوں پاکستانی ہر سال عشقِ اہلِ بیتؑ کے جذبے کے تحت زیارت کے لیے عراق جاتے ہیں، لہٰذا زمینی راستوں کی بندش سے زائرین شدید مشکلات، مالی نقصان اور ذہنی پریشانی کا شکار ہیں۔ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ زائرین کی سہولت، تحفظ اور مذہبی حقوق کو یقینی بنائے۔
سہیل اکبر شیرازی نے وفاقی حکومت، وزارتِ داخلہ اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ زائرینِ امام حسینؑ کے لیے زمینی راستے فوری طور پر بحال کیے جائیں اور تمام ضروری سیکیورٹی و انتظامی اقدامات کے ساتھ ان کے سفر کو آسان بنایا جائے تاکہ وہ اربعین اور دیگر مقدس ایام میں باآسانی زیارت کی سعادت حاصل کر سکیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *