Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نصیرآباد وڈیرہ احمد نواز جتک کی کارکردگی عوامی حلقوں میں قابلِ تحسین

نصیرآباد(رپورٹ محمد یونس عمرانی)اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نصیرآباد وڈیرہ احمد نواز جتک ایک باصلاحیت، دیانتدار اور بہترین شخصیت کے مالک آفیسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ وہ اپنی ذمہ داریاں نہایت ایمانداری، محنت اور خلوص کے ساتھ سرانجام دے رہے ہیں جس کی وجہ سے عوامی حلقوں میں ان کی کارکردگی کو سراہا جا رہا ہے۔وڈیرہ احمد نواز جتک نہ صرف ایک قابل افسر ہیں بلکہ ایک خوش اخلاق اور عوام دوست شخصیت بھی رکھتے ہیں۔ وہ عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں اور شہریوں کو درپیش مسائل کو سن کر ان کے حل کے لیے فوری اقدامات کرتے ہیں۔عوامی و سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نصیرآباد وڈیرہ احمد نواز جتک کی قیادت میں ادارے کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے اور عوام کے مسائل کے حل کے لیے مثبت اقدامات کیے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ایسے مخلص اور فرض شناس افسر کسی بھی علاقے کے لیے ایک قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں جو اپنی صلاحیتوں اور محنت کے ذریعے عوام کی خدمت کو یقینی بناتے ہیں۔ عوامی حلقوں نے امید ظاہر کی کہ وڈیرہ احمد نواز جتک مستقبل میں بھی اسی جذبے اور لگن کے ساتھ عوام کی خدمت جاری رکھیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *