Banner
Daily Sahafat Quetta
September 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سمندری وسائل اور بلوچستان کے تجارتی راستےصغریٰ صدف صاحبہ! یورپ ہی میں رہیے، پاکستان واپس نہ آئیےلورالائی میں پشتون کلچر ڈے کے موقع پر شاندار تقریب، طلبہ نے ثقافت اور روایات کے رنگ بکھیر دیئےتعلیم کے ساتھ کھیلوں کا فروغ، ماڈل ہائی سکول لورالائی میں پی سی بی انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغازجناح پیپلز ٹرین جلد عوام کیلئے کھول دی جائے گی، وزیراعلیٰ بلوچستاناس بار فیصلہ کن معرکہ ہوگا اورپی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی، خواجہ آصفچمن سیکٹر پر افغان جارحیت اور دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاکحوثیوں کے حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا ہنگامی عسکری اجلاس طلبدرجنوں افراد آج جمعیت نظریاتی میں شمولیت کا اعلان کریں گے، قاری مہراللہپاکستان اور افغانستان میں باہمی تعاون اور معاشی شراکت داری ناگزیر ہے، عبدالقادر لونیسمندری وسائل اور بلوچستان کے تجارتی راستےصغریٰ صدف صاحبہ! یورپ ہی میں رہیے، پاکستان واپس نہ آئیےلورالائی میں پشتون کلچر ڈے کے موقع پر شاندار تقریب، طلبہ نے ثقافت اور روایات کے رنگ بکھیر دیئےتعلیم کے ساتھ کھیلوں کا فروغ، ماڈل ہائی سکول لورالائی میں پی سی بی انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغازجناح پیپلز ٹرین جلد عوام کیلئے کھول دی جائے گی، وزیراعلیٰ بلوچستاناس بار فیصلہ کن معرکہ ہوگا اورپی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی، خواجہ آصفچمن سیکٹر پر افغان جارحیت اور دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاکحوثیوں کے حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا ہنگامی عسکری اجلاس طلبدرجنوں افراد آج جمعیت نظریاتی میں شمولیت کا اعلان کریں گے، قاری مہراللہپاکستان اور افغانستان میں باہمی تعاون اور معاشی شراکت داری ناگزیر ہے، عبدالقادر لونی

اکرام الدین کا محمد اعجاز خان کو ڈائریکٹر ایف آئی اے پشاور زون تعینات ہونے پر مبارکباد

اکرام الدین کا محمد اعجاز خان کو ڈائریکٹر ایف آئی اے پشاور زون تعینات ہونے پر مبارکباد

محمد اعجاز خان کی ڈائریکٹر ایف آئی اے پشاور زون تعیناتی بہترین اقدام ہیں۔معاون خصوصی برائے اوورسیز اٹلی

اٹلی(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو و وزارت اوورسیز کے معاون خصوصی برائے اٹلی اکرام الدین نے کہا کہ سابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا پولیس محمد اعجاز خان کو ڈائریکٹر ایف آئی اے پشاور زون تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ محمد اعجاز خان کی ڈائریکٹر ایف آئی اے پشاور زون تعیناتی بہترین اقدام ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پولیس سروس (PSP) کے گریڈ 20 کے سینیئر افسر محمد اعجاز خان کی پیشہ ورانہ خدمات کا دائرہ کار خیبر پختونخوا پولیس سے لے کر وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) تک پھیلا ہوا ہے۔ حال ہی میں جولائی 2026 میں حکومتِ پاکستان نے ان کا تبادلہ کر کے ان کی خدمات ایف آئی اے (FIA) کے سپرد کر دی ہیں جو قابل تعریف ہے۔واضح رہے کہ پولیس سروسز کے افسر اعجاز خان دو سالہ معطلی کے بعد خیبرپختونخوا میں بحال ہوئے تھے جس کے بعد ان کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کرتے ہوئے انہیں ایف آئی اے منتقل کر دیا گیا تھا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *