Banner
Daily Sahafat Quetta
November 7, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2340/06-11-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2320/06-11-2026انڈس ہائی وے پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک زخمینئی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد پشاور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیبی این پی عوامی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی سے نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقاتمفادات کی تقسیم میں حصہ نہ ملنے کا دکھ۔۔!!بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزارات پر حاضریبدامنی کی بنیادی وجہ ہمارے وطن کے وسائل پر قبضہ کرنا ہے، نواب ایاز خان جوگیزئیپشتون قوم سیاسی، معاشی اور ثقافتی اختیارات سے محروم ہے، خوشحال خان کاکڑبلوچستان پولیس اور نادرا کے درمیان جدید ڈیجیٹل و بائیومیٹرک سروسز کا معاہدہTENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2340/06-11-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2320/06-11-2026انڈس ہائی وے پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک زخمینئی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد پشاور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیبی این پی عوامی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی سے نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقاتمفادات کی تقسیم میں حصہ نہ ملنے کا دکھ۔۔!!بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزارات پر حاضریبدامنی کی بنیادی وجہ ہمارے وطن کے وسائل پر قبضہ کرنا ہے، نواب ایاز خان جوگیزئیپشتون قوم سیاسی، معاشی اور ثقافتی اختیارات سے محروم ہے، خوشحال خان کاکڑبلوچستان پولیس اور نادرا کے درمیان جدید ڈیجیٹل و بائیومیٹرک سروسز کا معاہدہ

عبدالستار ایدھی کی خدمات ہمیشہ سنہری الفاظ میں یاد رکھی جائیں گی، نعمان بھنگر

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع حب کے صدر نعمان بھنگر نے اپنے بیان میں کہا کہ عظیم سماجی رہنما اور انسانیت کے بے لوث خادم عبدالستار ایدھی مرحوم کی خدمات ہمیشہ سنہری الفاظ میں یاد رکھی جائیں گی۔ ایدھی صاحب نے اپنی پوری زندگی دکھی انسانیت کی خدمت، غریبوں، یتیموں، بے سہارا افراد اور ضرورت مندوں کی مدد کے لیے وقف کر دی۔
ان کی فلاحی خدمات نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک روشن مثال ہیں۔

نعمان بھنگر نے کہا کہ عبدالستار ایدھی نے انسانیت، محبت، بھائی چارے اور خدمت کا جو درس دیا، وہ آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ آج ان کی برسی کے موقع پر ہم انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور اس عہد کا اعادہ کرتے ہیں کہ انسانیت کی خدمت اور فلاحی کاموں کے جذبے کو فروغ دینے کے لیے ان کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *