Banner
Daily Sahafat Quetta
August 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالی

ڈاکٹرز اور محکمہ صحت کا تنازع مذاکرات سے حل کیا جائے، گورنر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے ڈاکٹرز اور محکمہ صحت کے درمیان جاری معاملات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرز بھی ہمارے بھائی ہیں، سیکرٹری تھوڑا سا گزارا کر لیں۔

گورنر مندوخیل نے کہا کہ ڈاکٹرز صحت کے شعبے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، اس لیے تمام متعلقہ فریقین کو تحمل، برداشت اور افہام و تفہیم سے مسائل حل کرنے چاہییں۔ انہوں نے زور دیا کہ عوام کو بلا تعطل طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے تاکہ نہ صرف ڈاکٹرز کے مسائل کا مناسب حل نکلے بلکہ عوام بھی کسی قسم کی مشکلات سے محفوظ رہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *