Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

ماہ نور میروانی کی کامیابی پورے محکمے کیلئے باعث فخر ہے ،محکمہ مواصلات و تعمیرات

کوئٹہ(خ ن ) محکمہ مواصلات و تعمیرات حکومتِ بلوچستان کی جانب سے ماہ نور میر وانی کو سی ایس ایس امتحان 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر خصوصی اعزازی شیلڈ (Recognition of Excellence) سے نوازا گیا اس حوالے سے محکمہ کی جانب سے ایک سادہ سی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں چیف انجینئر کوئیٹہ زون عبدالرحیم بنگلزئی چیف انجنیئر سبی زون زبیر احمد کھوسہ چیف انجینئر خاران مکران زون خلیل الرحمٰن اچکزئی ایگزیکٹو انجینئر بلڈنگ سریاب ڈویڑن چاکر رفیق بلوچ ایگزیکٹو انجینئر روڈز پنجگور ظریف بلوچ و دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے اس موقع پر سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نے کہا کہ مسز ماہ نور میر وانی کی محنت لگن اور مستقل مزاجی کو سراہتے ہوئے ان کی یہ کامیابی نہ صرف ان کے لیے بلکہ پورے محکمے کے لیے باعثِ فخر ہے انہوں نے کہا کہ محکمہ انہیں مستقبل کی تمام علمی و پیشہ ورانہ کامیابیوں کے لیے نیک تمناو¿ں کا اور ان کی یہ کامیابی دیگر افسران اور نوجوانوں کے لیے بھی ایک روشن مثال ہےسیکریٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نےمسز ماہ نور میر وانی کو سی ایس ایس امتحان 2026 میں نمایاں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی اور اس کامیابی کو ان کی محنت استقامت اور عزم کا ثمر قرار دیا انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ مستقبل میں بھی اپنی صلاحیتوں کے ذریعے ملک اور صوبے کی خدمت میں اہم کردار ادا کرتی رہیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *