Banner
Daily Sahafat Quetta
August 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیبلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشافپشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کیسکو یونین کی قانونی جدوجہد کی کامیابی ہے، پیر محمد کاکڑجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیبلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشافپشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کیسکو یونین کی قانونی جدوجہد کی کامیابی ہے، پیر محمد کاکڑ

لاڑکانہ عدالت نے سابقہ ایس ایچ او کو دو برس قید کی سزا سنادی


نوڈیرو(رپورٹ:عابد بھٹو) لاڑکانہ عدالت نے سابقہ ایس ایچ او کو دو برس قید کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق فورتھ ایڈیشنل سیشن جج لاڑکانہ کے جج عبد الحسیب ابڑو کی عدالت میں جاری مقدمہ کی سماعت کے دوران نوڈیرو تھانہ کے سابقہ ایس ایچ او شاہد میمن نے 31 مئی 2023ع میں عبدالمالک انڑ کی چرچ پرایک محنت کش پکوڑہ بیچنے والے شخص فہیم میر کو دکان سے گرفتار کر کے تھانے لیگئے، اور اس پر تشدد کیا، اس نے پٹیشن اپنے وکیل الطاف حسین میرانی کی معرفت درج کرائی تھی، جو گناہ ثابت ہوگیا،تو عدالت نے ملزم کو دو سال قید کی سزا سنادی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *