Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

مسلم باغ ہڑتال ختم: تاجر برادری، چیمبر آف کامرس اور ٹرانسپورٹرز کے مطالبات تسلیم، حکومت سے مذاکرات کامیاب


مسلم باغ: تاجر برادری، چیمبر آف کامرس اور ٹرانسپورٹرز کے نمائندہ وفد اور حکومتی حکام کے درمیان ہونے والے تفصیلی مذاکرات کامیاب ہو گئے، جس کے بعد جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مذاکرات کے دوران حکومت نے تاجر برادری اور ٹرانسپورٹرز کے تمام جائز مطالبات تسلیم کر لیے ہیں۔ معاہدے کے بعد ہڑتال ختم کرنے والی کمیٹی کے اراکین نے پریس کلب مسلم باغ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج کے دوران عوام، مسافروں، ڈرائیورز اور تاجروں نے صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا جس پر وہ ان کے شکر گزار ہیں۔

کمیٹی کے مطابق حکومتی یقین دہانیوں پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے شاہراہ کو فوری طور پر کھول دیا گیا ہے تاکہ ٹریفک کی روانی بحال ہو سکے۔ رہنماؤں نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے مذاکراتی عمل کو ترجیح دینا خوش آئند ہے۔

مزید کہا گیا کہ آئندہ بھی عوامی مفاد میں مذاکرات اور پرامن جدوجہد کا راستہ اپنایا جائے گا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *