Banner
Daily Sahafat Quetta
August 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نقاب چاک، چہرہ بے نقاب: فتنہ الہندوستان کا اپنے ہی خون سے لکھا اعترافِ جرمفتنہ الہندوستان کی اپنی ہی دستاویز نے کی اپنے بیانیے کی تردیدمسلم باغ پولیس کی کارروائی، اسلحہ سمیت ملزم گرفتارجمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما ٹکری حمیداللہ مینگل انتقال کر گئےکوئٹہ میں مجلس فکر و دانش کے زیر اہتمام ایرانی و فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کانفرنسوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات کا جائزہ اجلاس، ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی پر زورشہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہنقاب چاک، چہرہ بے نقاب: فتنہ الہندوستان کا اپنے ہی خون سے لکھا اعترافِ جرمفتنہ الہندوستان کی اپنی ہی دستاویز نے کی اپنے بیانیے کی تردیدمسلم باغ پولیس کی کارروائی، اسلحہ سمیت ملزم گرفتارجمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما ٹکری حمیداللہ مینگل انتقال کر گئےکوئٹہ میں مجلس فکر و دانش کے زیر اہتمام ایرانی و فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کانفرنسوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات کا جائزہ اجلاس، ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی پر زورشہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہ

تربت میں 10 کلو گرام آئس اور لاکھوں روپے نقد کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی، ایف سی بلوچستان ساؤتھ


ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی انٹیلی جنس بنیاد پر تربت میں بڑی کارروائی، دورانِ چیکنگ زمیاد گاڑی سے 10 کلو گرام آئس اور 6 لاکھ 42 ہزار روپے نقد برآمد، اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

تربت (10 جون 2026):ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر تربت میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک مشکوک زمیاد گاڑی کو ناکہ بندی کے دوران روکا۔ گاڑی کی تفصیلی تلاشی کے دوران 10 کلو گرام آئس اور 6 لاکھ 42 ہزار روپے نقد کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔برآمد شدہ منشیات، گاڑی اور ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا گیا۔

واضح رہے کہ جنوبی بلوچستان کو منشیات سے پاک کرنے کے عزم کے تحت زیرو ٹالرنس پالیسی کے مطابق ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) منظم منشیات کے نیٹ ورکس کے خاتمے کے لیے بھرپور اور موثر کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *