Banner

قومی نظامِ صحت میں طب یونانی کو شامل کرنا وقت کی ضرورت ہے، حکیم محمد احمد سلیمی

Share

Share This Post

or copy the link

نوڈیرو (رپورٹ :حسن عابد بھٹو)
المی ادارہ صحت کی ہدایات کے مطابق مسائل صحت کو حل کرنے کا اولین طریقہ مقامی طریقہ ہائے علاج طب یونانی کو قومی صحت کے نظام میں باقاعدہ شامل کرنا ہو گا ۔ اس مقصد کے لیے یونانی میڈیسن کی ریسرچ کے ادارے کا قیام ، سرکاری صحت کے مراکز میں یونانی و ہومیو معالجین کی تقرری اور تمام معالجین کو مل کر امراض کا مقابلہ کرنے کے لیا کام کرنا ہوگا اس کے ساتھ ساتھ بھارت میں آیوش کی وزارت کے قیام کی طرز پر الگ وزارت کا قیام عمل میں لانا ہوگا ۔ ان خیالات کا اظہار صدر نیشنل کونسل فار طب حکیم محمد احمد سلیمی نے کامسٹیک اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے اشتراک سے منعقدہ متبادل طریقہ علاج کو قومی نظام صحت میں شامل کرنے کے
موضوع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر طبی دواساز اداروں کے نمائندگان، ڈریپ ، وزارت صحت ، سائنسدانوں اراکین قومی طبی کونسل ،اطبا کرام اور ماہرین تعلیم نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔۔۔۔

قومی نظامِ صحت میں طب یونانی کو شامل کرنا وقت کی ضرورت ہے، حکیم محمد احمد سلیمی

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us