Banner
Daily Sahafat Quetta
August 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان کو بجلی کی پیداوار نہیں، مؤثراستعمال اور اسٹوریج کا چیلنج درپیش ہے، وزیر توانائیموجودہ نظام بہترین ہے، مسائل کی وجہ آئین پر عمل نہ کرنا ہے، رانا ثنا اللہایران کے پاس آخری موقع ہے، معاہدہ کرلے ورنہ پچھتائے گا؛ ٹرمپ کی دھمکیپاکستان کی چین کو ایک ارب30 کروڑ ڈالر کی ری فنانسنگ کیلئے باضابطہ درخواستلکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاکحکومت بلوچستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کا مقررہ ہدف کامیابی سے حاصل کر لیاکوئٹہ،سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن کی سابق اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ کے گھر آمدگنداواہ: چہلم حضرت امام حسینؑ کا مرکزی ماتمی جلوس سخت سیکیورٹی میں برآمدبلوچستان کا ایک چہرہ یہ بھی ہےضلع کیچ میں بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو ترقیاتی فنڈز اور عوامی توقعاتپاکستان کو بجلی کی پیداوار نہیں، مؤثراستعمال اور اسٹوریج کا چیلنج درپیش ہے، وزیر توانائیموجودہ نظام بہترین ہے، مسائل کی وجہ آئین پر عمل نہ کرنا ہے، رانا ثنا اللہایران کے پاس آخری موقع ہے، معاہدہ کرلے ورنہ پچھتائے گا؛ ٹرمپ کی دھمکیپاکستان کی چین کو ایک ارب30 کروڑ ڈالر کی ری فنانسنگ کیلئے باضابطہ درخواستلکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاکحکومت بلوچستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کا مقررہ ہدف کامیابی سے حاصل کر لیاکوئٹہ،سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن کی سابق اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ کے گھر آمدگنداواہ: چہلم حضرت امام حسینؑ کا مرکزی ماتمی جلوس سخت سیکیورٹی میں برآمدبلوچستان کا ایک چہرہ یہ بھی ہےضلع کیچ میں بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو ترقیاتی فنڈز اور عوامی توقعات

کوئٹہ: سول ہسپتال کے آرتھوپیڈ وارڈ میں نامعلوم افراد نے لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا

کوئٹہ: کوئٹہ میں تیزاب حملے کا شکار ہونے والی ڈاکٹر ماہ نور کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں ان کا چہرہ تقریباً 70 فیصد تک جھلس گیا ہے جبکہ ایک آنکھ بھی شدید متاثر ہوئی ہے اور اس کے ضائع ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ڈاکٹر ماہ نور کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید بہتر اور خصوصی علاج کی فراہمی کے لیے کراچی منتقل کیا جا رہا ہے، جہاں ماہر ڈاکٹرز ان کا علاج کریں گے۔

اس افسوسناک اور دلخراش واقعے نے طبی برادری اور عوامی حلقوں میں شدید تشویش اور غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ مختلف سماجی، انسانی حقوق اور طبی تنظیموں نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے ذمہ دار ملزم کی فوری گرفتاری اور سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ خواتین اور پیشہ ور افراد کے خلاف ایسے سنگین جرائم کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات اور ملزمان کو عبرتناک سزا دی جانی چاہیے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کا سدباب ممکن ہو سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *