Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی دفاعی کمپنی کے وفد کی ملاقاتنجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں، شادی سے قبل کون سا اہم فیصلہ کر لیا تھا؟، مومنہ اقبال نے راز افشاں کردیاگنداخہ، اوستا محمد سمیت مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، موسم خوشگوارٹیکنالوجی کو صرف حاضری نہیں، تدریس بہتر بنانے کیلئے بھی استعمال کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمنسردار سرفراز ڈومکی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے، میر سرفراز بگٹییونیورسٹی آف لورالائی میں مینٹرنگ پروگرام اختتام پذیر، مینٹرز اور مینٹیز میں سرٹیفکیٹس تقسیمقمر سلطانہ کا لورالائی کے گرلز پرائمری اسکولوں کا اچانک دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہاسمارٹ لاگ ڈاؤن ملک مفلوج کرنے کے مترادف ہے، سید امان شاہبھارتی جیل میں قید عبدالواسع کی رہائی کیلئے حکومت سے سفارتی کردار ادا کرنے کی اپیلملاوٹی دودھ کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم، پہلے روز 2 یونٹس سیلفیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی دفاعی کمپنی کے وفد کی ملاقاتنجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں، شادی سے قبل کون سا اہم فیصلہ کر لیا تھا؟، مومنہ اقبال نے راز افشاں کردیاگنداخہ، اوستا محمد سمیت مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، موسم خوشگوارٹیکنالوجی کو صرف حاضری نہیں، تدریس بہتر بنانے کیلئے بھی استعمال کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمنسردار سرفراز ڈومکی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے، میر سرفراز بگٹییونیورسٹی آف لورالائی میں مینٹرنگ پروگرام اختتام پذیر، مینٹرز اور مینٹیز میں سرٹیفکیٹس تقسیمقمر سلطانہ کا لورالائی کے گرلز پرائمری اسکولوں کا اچانک دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہاسمارٹ لاگ ڈاؤن ملک مفلوج کرنے کے مترادف ہے، سید امان شاہبھارتی جیل میں قید عبدالواسع کی رہائی کیلئے حکومت سے سفارتی کردار ادا کرنے کی اپیلملاوٹی دودھ کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم، پہلے روز 2 یونٹس سیل

ایرانی پیٹرول کی وافر سپلائی کوئٹہ پہنچنا شروع

کوئٹہ: ایرانی پیٹرول کی وافر مقدار میں سپلائی کوئٹہ پہنچنا شروع ہوگئی ہے جس کے بعد شہر میں پیٹرول کی دستیابی بہتر ہونے لگی ہے۔ گزشتہ چند روز سے پیٹرول پمپس پر لگنے والی لمبی قطاروں اور رش میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے جبکہ ٹریفک کا نظام بھی معمول پر آنا شروع ہوگیا ہے۔

شہریوں کے مطابق ایندھن کی فراہمی میں بہتری آنے سے انہیں شدید مشکلات سے نجات مل رہی ہے۔ پیٹرول پمپس پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی لمبی قطاریں ختم ہونے لگی ہیں اور بیشتر مقامات پر معمول کے مطابق ایندھن فراہم کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایرانی پیٹرول کی مسلسل آمد سے آئندہ دنوں میں سپلائی مزید مستحکم ہونے کی توقع ہے، جس سے شہر میں ایندھن کی قلت مکمل طور پر ختم ہونے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرول کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ مستقبل میں ایسی صورتحال دوبارہ پیدا نہ ہو۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *