Banner
Daily Sahafat Quetta
August 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیچ: بالگتر اور تربت میں زرعی واٹر سکیموں کے لیے ٹینڈر جاریامن و امان کے پیش نظر کوئٹہ میں موبائل سروس معطل رہے گی، ضیاء اللہ لانگوتاجر برادری کے تمام جائز تحفظات دور کیے جائیں گے، ضیاءاللہ لانگومری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقکیچ: بالگتر اور تربت میں زرعی واٹر سکیموں کے لیے ٹینڈر جاریامن و امان کے پیش نظر کوئٹہ میں موبائل سروس معطل رہے گی، ضیاء اللہ لانگوتاجر برادری کے تمام جائز تحفظات دور کیے جائیں گے، ضیاءاللہ لانگومری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق

متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن معاونت یقینی بنائی جائے گی، ضلعی معاوضہ کمیٹی

 

۔گزشتہ روز پیش آنے والے ٹرین حادثے کے شہداء اور زخمیوں سے متعلق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت ضلعی معاوضہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں متاثرہ افراد کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں شہدائ اور زخمیوں کی مکمل فہرستیں متعلقہ اداروں کی جانب سے فراہم کی گئیں جبکہ زخمیوں کو دی جانے والی طبی سہولیات اور متاثرہ خاندانوں کو ممکنہ امداد کے اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔

 

کمیٹی کو حادثے کے نتیجے میں نقصان پہنچنے والی گاڑیوں، عمارتوں اور دیگر املاک سے متعلق ابتدائی ڈیٹا بھی پیش کیا گیا۔ اجلاس میں متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کی گئی کہ نقصانات کا مکمل تخمینہ جلد از جلد مرتب کرکے رپورٹ پیش کی جائے تاکہ متاثرین کو بروقت ریلیف اور معاوضہ فراہم کیا جا سکے۔اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن معاونت یقینی بنائی جائے گی اور تمام ادارے باہمی رابطے کے ساتھ امدادی و بحالی اقدامات جاری رکھیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *