Banner

نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، وزیر اعظم بھی شریک

Share

Share This Post

or copy the link

نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، وزیر اعظم بھی شریک
اجلاس میں آزاد کشمیر انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں کا فیصلہ کیا جائے گا

نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس شروع ہو گیا۔

اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی شریک ہیں۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں آزاد کشمیر کے انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں کا فیصلہ کیا جائے گا۔

پارلیمانی بورڈ کے دیگر ارکان میں خواجہ محمد آصف، خواجہ سعد رفیق، پرویز رشید، رانا ثناء اللہ، امیر مقام، مریم اورنگزیب، انوشہ رحمن، محمد صفدر اور برجیس طاہر شامل ہیں۔

اس کے علاوہ شاہ غلام قادر، راجہ محمد فاروق حیدر، مشتاق منہاس، چوہدری محمد سعید اور چوہدری طارق فاروق بھی بورڈ کے ارکان میں شامل ہیں۔

اجلاس میں نجیب نقی خان، افتخار گیلانی اور چوہدری عبدالرحمن بھی شریک ہیں۔

نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، وزیر اعظم بھی شریک

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us