Banner
Daily Sahafat Quetta
September 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ: 2 ہزار سے زائد افراد کی ن لیگ میں شمولیت، پارٹی بلوچستان میں مزید مضبوط ہوگی، جمال شاہ کاکڑخضدار: نیشنل پارٹی کے رہنما اسلم بزنجو کی رہائش گاہ پر فائرنگ، گارڈ زخمیکوئٹہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمیدکی میں کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ، 11 مزدور اغواخیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے 2 ہزار 456 واقعات، سیکیورٹی صورتحال پر سوالاتڈاکٹر گوہر خان نوشیروانی کے انتقال پر سردار منظور کاکڑ کا اظہار افسوس اور فاتحہ خوانیچاغی کی مریم بی بی نے MDCAT میں بلوچستان بھر میں اعزاز حاصل کرلیاکوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہکوئٹہ: 2 ہزار سے زائد افراد کی ن لیگ میں شمولیت، پارٹی بلوچستان میں مزید مضبوط ہوگی، جمال شاہ کاکڑخضدار: نیشنل پارٹی کے رہنما اسلم بزنجو کی رہائش گاہ پر فائرنگ، گارڈ زخمیکوئٹہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمیدکی میں کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ، 11 مزدور اغواخیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے 2 ہزار 456 واقعات، سیکیورٹی صورتحال پر سوالاتڈاکٹر گوہر خان نوشیروانی کے انتقال پر سردار منظور کاکڑ کا اظہار افسوس اور فاتحہ خوانیچاغی کی مریم بی بی نے MDCAT میں بلوچستان بھر میں اعزاز حاصل کرلیاکوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہ

میرواہ گورچانی: MQM نے رانا بشیر احمد کو امیدوار نامزد کر دیا

میرپور خاص بیورو چیف رانا علی اکبر
میرواہ گورچانی کی سیاست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے وارڈ نمبر 7 سے رانا بشیر احمد کو امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس اعلان کے بعد علاقے میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور عوامی حلقوں میں جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔
مقامی ذرائع رانا بشیر احمد کو ایک مضبوط، متحرک اور بااعتماد امیدوار قرار دے رہے ہیں، جنہیں عوامی سطح پر خاصی پذیرائی حاصل ہے۔ وہ ایک باوقار کاروباری شخصیت ہونے کے ساتھ سماجی خدمات میں بھی سرگرم رہے ہیں، جس کی وجہ سے علاقے میں ان کی پہچان مضبوط ہے۔
سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق وارڈ نمبر 7 میں اس بار مقابلہ دلچسپ ہونے کا امکان ہے، تاہم رانا بشیر احمد کی عوامی مقبولیت اور مضبوط رابطہ مہم انہیں نمایاں پوزیشن دلا سکتی ہے۔
علاقہ مکینوں نے اپنے امیدوار کی کامیابی کے لیے بھرپور حمایت کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آنے والے انتخابات میں اپنے ووٹ کے ذریعے فیصلہ کریں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *