Banner
Daily Sahafat Quetta
September 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلینوجوانوں کی تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ پر توجہ دی جائے، شعیب نوشیروانیپاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں ضروری ہیں، کیس لاہورپی ای سی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نوجوان انجینئرز کے لیے دوسرا پرسنالٹی ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر دیاغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، گورنر بلوچستانجماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلینوجوانوں کی تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ پر توجہ دی جائے، شعیب نوشیروانیپاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں ضروری ہیں، کیس لاہورپی ای سی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نوجوان انجینئرز کے لیے دوسرا پرسنالٹی ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر دیاغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، گورنر بلوچستان

حب میں لوڈشیڈنگ کے خلاف شاہراہ کراچی ٹو کوئٹہ بند،شہریوں کا حب مینار کے قریب احتجاج


حب شہریوں کا کہنا ہیکہ موجودہ شدید گرمی میں حد سے زیادہ اضافی کے الیکٹرک کا لوڈشیڈنگ کرنا عوام کا جینا محال ہوچکا ہے کے الیکٹرک انتظامیہ بجلی بحال کرنے پر مکمل ناکام نظر آرہی ہے شیڈول کے علاوہ دن اور رات میں مزید مختلف حربوں سے صارفین کی مزید بجلی بند کردیتی ہے حب شہر میں طویل بجلی بندش کی وجہ سے معصوم بچے، خواتین،ضعیف بزرگ، اور بیمار لوگ شدید گرمی، مچھروں یلغار کی وجہ سے تڑپ رہے ہیں حب شہر میں اکثر رات کے اوقات میں طویل بجلی بندش سے لوگ ملیریا، ٹائیفائڈ، ڈینگی، چکن گونیا جیسے موزی مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں حب شہر میں طویل بجلی بندش سے جرائم پیشہ عناصر اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر چوری، ڈکیتی کی وارداتوں میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے حب شہر میں طویل بجلی کی بندش کے باعث کاروباری حضرات، گھریلو صارفین کو آسمان سے باتیں کرنے والی اس مہنگائی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے طویل بجلی بندش کے باعث مختلف موبائل نیٹورک اور انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بھی کافی متاثر ہیں صارفین مشکلات میں مبتلا شہر میں طویل بجلی بندش سے کے الیکٹرک انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے صنعتی شہر حب میں دن اور رات میں طویل بندش کا حکومت وقت کے اعلیٰ حکام فوری نوٹس لے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *