Banner

پاکستانی جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ کویت سے کراچی پہنچ گیا

Share

Share This Post

or copy the link

ذرائع نے بتایا کہ کویت سے 8 کروڑ لیٹر ڈیزل لانے والا جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے، خیر پور جہاز 3 دن پہلے آبنائے ہرمز سے گزرا تھا۔
ایرانی پاسداران انقلاب نے پاکستانی جہاز کو ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دی تھی،
پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرنےکے بعد خلیج عمان میں داخل ہوا تھا تاہم آج 3 دن بعد پاکستانی بحری جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا۔

پاکستانی جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ کویت سے کراچی پہنچ گیا

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us