Banner
Daily Sahafat Quetta
September 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلینوجوانوں کی تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ پر توجہ دی جائے، شعیب نوشیروانیپاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں ضروری ہیں، کیس لاہورپی ای سی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نوجوان انجینئرز کے لیے دوسرا پرسنالٹی ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر دیاغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، گورنر بلوچستانجماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلینوجوانوں کی تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ پر توجہ دی جائے، شعیب نوشیروانیپاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں ضروری ہیں، کیس لاہورپی ای سی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نوجوان انجینئرز کے لیے دوسرا پرسنالٹی ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر دیاغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، گورنر بلوچستان

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں راکٹ حملے، خوش قسمتی سے جانی نقصان نہیں ہوا


کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں نامعلوم سمت سے داغے گئے راکٹ گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ علاقوں میں گوالمنڈی چوک، میر احمد خان روڈ، نیو نجم الدین روڈ اور سرکی روڈ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ قمبرانی روڈ پر بھی زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
🔶 رپورٹ کے مطابق شانتی نگر میں راکٹ گرنے کا ایک واقعہ پیش آیا ہے، تاہم خوش قسمتی سے وہاں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایک اور واقعہ میر احمد خان روڈ پر پیش آیا جہاں ایک راکٹ بجلی کے ٹرانسفارمر سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں زوردار دھماکہ ہوا اور علاقے کی بجلی معطل ہوگئی۔
🔶 فقیر محمد روڈ پر عثمانیہ مسجد کے قریب ایک راکٹ گھر کی چھت پر جا گرا، جس سے چھت اور وہاں نصب سولر سسٹم کو شدید نقصان پہنچا، تاہم مکان میں موجود تمام افراد محفوظ رہے۔
🔶 سیکیورٹی اداروں نے تمام متاثرہ علاقوں کو گھیرے میں لے لیا ہے اور شواہد اکٹھے کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ابھی تک کسی گروپ کی جانب سے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *