Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں سے تباہی، سیلابی ریلے کے باعث درجنوں مکانات تباہ

ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں سے تباہی، سیلابی ریلے کے باعث درجنوں مکانات تباہ
سیلابی ریلے کے راستے میں آنے والی متعدد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بھی زد میں آگئیں

خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں حالیہ نظام کے تحت ہونے والی طوفانی بارشوں سے تباہی مچ گئی۔

تفصیلات کے مابق مشتی میلہ کے مقام پر موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں کے باعث درجنوں دکانیں اور مکانات پانی میں بہہ گئے جبکہ راستے میں آنے والی متعدد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بھی زد میں آگئیں۔

دوسری جانب، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی آج صبح کے وقت بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ چترال، دیر بالائی اور زیریں، باجوڑ، سوات، بونیر، مالاکنڈ، شانگلہ، کوہستان کے اضلاع میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں و گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

تورغر، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، خیبر، مہمند، کرم، اورکزئی اور وزیرستان کے اضلاع میں بھی مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواوُں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

صوبے کے بیشتراضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابرآلود رہا۔

پشاور، نوشہرہ، مردان، کوہاٹ، چترال، سوات، زیریں دیر، مہمند اور کوہستان کے اضلاع میں بھی چند مقامات پر تیز ہواوُں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اس دوران صوبے کے میدانی علاقوں میں تیز گرد آلود ہوائیں بھی چلیں، پشاور میں زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار 37 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گزشتہ روز چراٹ 18، کالام 11، چترال 9، پشاور (سٹی04، اے/پی 01)، مہمند ڈیم 4، تخت بھائی 3، میرکھنی، دروش، اور پتن میں 2، 2، تیمرگرہ میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *