Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایفکیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایف

عوام کو دہلیز پر طبی سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے،اسپیکر بلوچستان اسمبلی

دور دراز علاقوں میں صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے اسپیکر بلوچستان اسمبلی، کیپٹن (ر)عبدالخالق خان اچکزئی کا اہم اقدام اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر)عبدالخالق خان اچکزئی نے چمن کے پسماندہ اور دور دراز علاقوں کے عوام کو بنیادی طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ایک قابلِ تحسین قدم اٹھاتے ہوئے تین نئے بی ایچ یو (BHU) قائم کر دیے ہیں۔ ان مراکز کے قیام سے مقامی آبادی کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات میسر آئیں گی، جو کہ علاقے کے دیرینہ مسائل میں نمایاں کمی کا باعث بنے گا۔علاقہ مکینوں نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اسپیکر کی عوام دوستی اور عملی کارکردگی کو سراہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صحت کے شعبے میں یہ پیش رفت علاقے کی بہتری اور عوامی فلاح کے لیے ایک سنگِ میل ثابت ہوگی۔عوامی حلقوں نے کیپٹن (ر)عبدالخالق خان اچکزئی کے اس اقدام پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ترقیاتی کاموں کا یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *