Banner
Daily Sahafat Quetta
August 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نقاب چاک، چہرہ بے نقاب: فتنہ الہندوستان کا اپنے ہی خون سے لکھا اعترافِ جرمفتنہ الہندوستان کی اپنی ہی دستاویز نے کی اپنے بیانیے کی تردیدمسلم باغ پولیس کی کارروائی، اسلحہ سمیت ملزم گرفتارجمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما ٹکری حمیداللہ مینگل انتقال کر گئےکوئٹہ میں مجلس فکر و دانش کے زیر اہتمام ایرانی و فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کانفرنسوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات کا جائزہ اجلاس، ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی پر زورشہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہنقاب چاک، چہرہ بے نقاب: فتنہ الہندوستان کا اپنے ہی خون سے لکھا اعترافِ جرمفتنہ الہندوستان کی اپنی ہی دستاویز نے کی اپنے بیانیے کی تردیدمسلم باغ پولیس کی کارروائی، اسلحہ سمیت ملزم گرفتارجمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما ٹکری حمیداللہ مینگل انتقال کر گئےکوئٹہ میں مجلس فکر و دانش کے زیر اہتمام ایرانی و فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کانفرنسوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات کا جائزہ اجلاس، ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی پر زورشہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہ

ڈپٹی کمشنر حب کا گڈانی کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر حب کا گڈانی کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل کی حب کے ساحلی شہر گڈانی کا دورہ کیا وہاں جاری تمام سرکاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا ضلعی انتظامیہ حب کی جانب سے دی جانے والے عوامی خدمات اور سہولیات کا بھی انہوں نے تفصیلی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر حب کیپٹن جمعداد خان مندوخیل نے حب کے ساحلی شہر گڈانی کا دورہ کیا جہاں چیئرمین گڈانی وڈیرہ جانشیر حمید نے ان کا پرتپاک استقبال کیا دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر حب نے مختلف سرکاری دفاتر اور جاری تمام سرکاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی معائنہ کیا ڈپٹی کمشنر حب نے میونسپل کمیٹی گڈانی کے دفتر کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے بلدیہ پارک، گڈانی بیچ کے پکنک پوائنٹ، اور دیگر ضلعی انتظامیہ حب کی جانب سے دی جانے والے عوامی سہولیات کا بھی تفصیلی معائنہ کیا انہوں نے زیر تعمیر پل بلدیہ پارک، ایم سی آفس اور بس اسٹاپ کی جاری ترقیاتی اسکیموں کا جائزہ لیا جو کہ میونسپل کمیٹی گڈانی کے بجٹ اور بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت مکمل کی جا رہی ہیں ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ترقیاتی منصوبوں کو بروقت اور معیاری انداز میں مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر سہولیات فراہم کی جاسکیں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوامی مفاد کے منصوبوں میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے رورل ہیلتھ سینٹر گڈانی کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی حاضری چیک کی اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا انہوں نے ہدایت کی کہ عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور ڈیوٹی میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے گی گڈانی کے عوام نے ڈپٹی کمشنر حب کی جانب سے علاقے کے مسائل کے حل اور ترقیاتی کاموں کی نگرانی پر ان کی کاوشوں کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ ان کے اقدامات سے علاقے میں مزید بہتری آئے گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *