Banner

شہر میں تجاوزات کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی،ضلعی انتظامیہ

Share

Share This Post

or copy the link

وزیر اعلی بلوچستان کے وژن کے مطابق۔
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات کے مطابق جوائنٹ روڈ پر تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) محمد امیر حمزہ اور اسپیشل مجسٹریٹ اعجاز حسین کھوسہ نے میٹروکارپوریشن اور پولیس کے ہمرا آج بھی جوائنٹ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات کا خاتمہ کیا۔ آپریشن کے دوران سڑک کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کیا گیا تاکہ شہریوں کو آمدورفت میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ شہر میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔

شہر میں تجاوزات کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی،ضلعی انتظامیہ

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us