Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایفکیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایف

زیر تعمیر شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے،سلیم کھوسہ

صوبائی وزےر مواصلات میر سلیم کھوسہ نے کہا ہے کہ صوبے میں سڑکوں کے جال کو بہتر بنا کر عوام کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں‘ےہ بات انہوں نے مختلف وفود سے بات چےت کرتے ہوئے کہی‘ انہوں نے کہاکہ مواصلاتی نظام کسی بھی خطے کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، اور بلوچستان میں اس شعبے کی بہتری سے نہ صرف مقامی آبادی کو سہولت میسر آئے گی بلکہ تجارتی سرگرمیوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوگا زیر تعمیر شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے‘انہوں نے مزید کہا کہ دور دراز علاقوں کو مرکزی شاہراہوں سے ملانے کے لیے خصوصی منصوبے ترتیب دیے جا رہے ہیں تاکہ پسماندہ علاقوں کے عوام بھی ترقی کے ثمرات سے مستفید ہو سکیںحکومت شفافیت اور میرٹ کو یقینی بناتے ہوئے تمام منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنا رہی ہے‘صوبائی وزیر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ مالی سال میں مواصلات کے شعبے کے لیے مزید فنڈز مختص کیے جائیں گے، تاکہ بلوچستان کے انفراسٹرکچر کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *