Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایفکیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایف

گورنر سندھ نہال ہاشمی نے عہدہ سنبھالتے ہی متحرک اور موثر کردار ادا کیا،رانا مشہود احمد خاں


اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل نیوز کے مطابق پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں نے کہا کہ گورنر سندھ نہال ہاشمی نے عہدہ سنبھالتے ہی متحرک اور مؤثر کردار ادا کیا۔ انہوں نے بزنس کمیونٹی کے لیے گورنر ہاؤس کے دروازے کھول کر ایک مثبت اور عملی قدم اٹھایا، تاکہ کاروباری طبقہ قومی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ نہال ہاشمی نہ صرف خود متحرک اور مخلص ہیں بلکہ ان کی ٹیم بھی محنت، دیانت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا بہترین نمونہ ہے۔پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں نے اردو گلوبل نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ امید ہے کہ گورنر سندھ نہال ہاشمی آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ مزید مؤثر اور مثالی کردار ادا کرتے رہیں گے۔ انکی خدمات کو سراہتا ہوں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *