Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایفکیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایف

پیپلزپارٹی کی قیادت بلوچستان کی ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے ،فیصل جمالی

)بلوچستان کو دیگر صوبوں کے برابر لانے اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے صدر مملکت اصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں پیپلز پارٹی دا پر نہیں عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے دروغ گوئی کی سیاست پیپلز پارٹی کا ویژن ہرگز نہیں ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر لائیو سٹاک پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار زادہ فیصل خان جمالی نے یو این اے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کا حقیقی سیاسی جماعت ہے بلوچستان کی غیور عوام پیپلز پارٹی کو امید کی کرن سمجھتے ہیں صدر مملکت اصف علی زرداری چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر فخر محسوس کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ خوشحال عوام ترقی یافتہ بلوچستان کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں

 

اور عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے سردار زادہ فیصل خان جمالی نے کہا کہ دروغ گوئی اور سبز باغ دکھانے سے بلوچستان ہرگز ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا اور نہ ہی عوامی مسائل حل ہو سکتے ہیں سردار زادہ فیصل خان جمالی نے کہا کہ بلوچستان کو پسماندگی کی طرف دھکیلنے والے دروغ گوئی کرنے والے نام نہاد سیاست دانوں کو عوام نے سیاسی میدان سے نکال باہر کر دیا ہے انشااللہ عوامی حکومت وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں جلد بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا بقول ان کے پیپلز پارٹی عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کریں گے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *