Banner
Daily Sahafat Quetta
November 7, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2340/06-11-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2320/06-11-2026انڈس ہائی وے پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک زخمینئی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد پشاور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیبی این پی عوامی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی سے نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقاتمفادات کی تقسیم میں حصہ نہ ملنے کا دکھ۔۔!!بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزارات پر حاضریبدامنی کی بنیادی وجہ ہمارے وطن کے وسائل پر قبضہ کرنا ہے، نواب ایاز خان جوگیزئیپشتون قوم سیاسی، معاشی اور ثقافتی اختیارات سے محروم ہے، خوشحال خان کاکڑبلوچستان پولیس اور نادرا کے درمیان جدید ڈیجیٹل و بائیومیٹرک سروسز کا معاہدہTENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2340/06-11-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2320/06-11-2026انڈس ہائی وے پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک زخمینئی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد پشاور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیبی این پی عوامی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی سے نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقاتمفادات کی تقسیم میں حصہ نہ ملنے کا دکھ۔۔!!بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزارات پر حاضریبدامنی کی بنیادی وجہ ہمارے وطن کے وسائل پر قبضہ کرنا ہے، نواب ایاز خان جوگیزئیپشتون قوم سیاسی، معاشی اور ثقافتی اختیارات سے محروم ہے، خوشحال خان کاکڑبلوچستان پولیس اور نادرا کے درمیان جدید ڈیجیٹل و بائیومیٹرک سروسز کا معاہدہ

کوئٹہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے ایک ہی دن میں ایک ارب روپے سے زائد آمدن حاصل کی

کوئٹہ، 13 اپریل 2026:آج کا دن کوئٹہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (QDA) اور حکومتِ بلوچستان کی تاریخ میں ایک تاریخی سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ پہلی مرتبہ صوبے کی کسی سرکاری اتھارٹی نے ایک ہی دن میں ایک ارب روپے سے زائد آمدن حاصل کی ہے۔ کیو ڈی کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ QDA کی ملکیتی اراضی پر واقع لنک سریاب روڈ، QDA آفس کے قریب کمرشل دکانوں کی نیلامی منعقد کی گئی، جو نہایت شفاف اور کامیاب طریقے سے انجام پائی۔ اس نیلامی کے ذریعے QDA نے ایک ارب روپے سے زائد آمدن حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔یہ غیر معمولی کامیابی QDA کے شفافیت اور بہتر انتظامی صلاحیتوں کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ اس بڑی آمدن کے ذریعے QDA نے اپنے مالی بحران سے نکلنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا ہے اور مالی استحکام کی طرف پیش رفت کی ہے۔ پریس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ کامیابی نہ صرف اتھارٹی کی کارکردگی کو مضبوط بناتی ہے بلکہ حکومتِ بلوچستان کے اداروں کے لیے ایک نئی مثال بھی قائم کرتی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *