Banner

این جی اوز میں مقامی افراد کو ترجیح دی جائے گی، ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کی یقین دہانی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

نصیرآباد میں خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے سرگرم سماجی کارکن میڈم حنا عمرانی کی کاوشوں کے نتیجے میں ضلع بھر میں این جی اوز میں لوکل اسٹاف کو ترجیح دینے کا معاملہ اہم پیش رفت اختیار کر گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر نصیرآباد رٹائرڈ کیپٹن ذوالفقار علی قرار کی جانب سے عملی اقدامات کی یقین دہانی بھی سامنے آئی ہےمیڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے میڈم حنا عمرانی نے کہا کہ نصیرآباد کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ این جی اوز میں نان لوکل بھرتیوں کے خلاف آواز بلند کی گئی ہے اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ مقامی افراد کو ترجیح دی جائے تاکہ یہاں کے باصلاحیت نوجوانوں کو اپنے ہی ضلع میں روزگار کے بہتر مواقع میسر آ سکیں۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کی جانب سے واضح یق…

این جی اوز میں مقامی افراد کو ترجیح دی جائے گی، ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کی یقین دہانی

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us