Banner
Daily Sahafat Quetta
September 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
خاموش واقعات، بلند صدائیںبیلفور اعلامیہ اور پہلی جنگِ عظیم: برطانوی سامراجی پالیسی اور عربوں سے فریبپی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عطا تارڑپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزے سے متعلق مذاکرات رواں ہفتے شروع ہونے کا امکاننوشکی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحقبلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ کے فروغ کیلئے اہم معاہدہ طے پاگیا بلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ نظام مزید مستحکم کیا جائے گا، میر سرفراز بگٹیتعمیراتی شعبے کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہوگی، حاجی عبدالمالک کاکڑبلوچستان کا تعلیم یافتہ نوجوان مایوسی کا شکارصفدر خان باغی نے گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر عبدالحق فاروقی کی شادی کے ولیمہ میں شرکتپشتون تہذیب و ثقافت سماجی انصاف ،توانائی و مکالمے کا متلاشی !!،،،خاموش واقعات، بلند صدائیںبیلفور اعلامیہ اور پہلی جنگِ عظیم: برطانوی سامراجی پالیسی اور عربوں سے فریبپی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عطا تارڑپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزے سے متعلق مذاکرات رواں ہفتے شروع ہونے کا امکاننوشکی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحقبلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ کے فروغ کیلئے اہم معاہدہ طے پاگیا بلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ نظام مزید مستحکم کیا جائے گا، میر سرفراز بگٹیتعمیراتی شعبے کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہوگی، حاجی عبدالمالک کاکڑبلوچستان کا تعلیم یافتہ نوجوان مایوسی کا شکارصفدر خان باغی نے گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر عبدالحق فاروقی کی شادی کے ولیمہ میں شرکتپشتون تہذیب و ثقافت سماجی انصاف ،توانائی و مکالمے کا متلاشی !!،،،

ڈھاڈر کے قریب مسلح ڈاکوؤں کی مینگل کوچ میں ڈکیتی، مسافر نقدی اور قیمتی اشیاء سے محروم

گزشتہ رات شہدادکوٹ، گڑھی خیرو سے کوئٹہ جانے والی مینگل کوچ کو ڈھاڈر کے مقام پر ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر روک لیا، ڈاکو مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر باآسانی فرار ہو گئے۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ واردات کے دوران پولیس کہیں نظر نہیں آئی۔ متاثرہ مسافروں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیں اور شاہراہوں پر مسافروں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔
شاہراہوں پر بڑھتے ہوئے ان واقعات کی روک تھام کے لیے پولیس گشت اور حفاظتی اقدامات مزید سخت کرنے کی ضرورت ہے تاکہ عوام بلا خوف و خطر سفر کر سکیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *