Banner
Daily Sahafat Quetta
September 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمیساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمی

ایران اور امریکہ کی جنگ بندی خوش آئند ہے، خطے میں کشیدگی کم ہوگی، جمال رئیسانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ایک ضروری پیش رفت قرار دیا ہے۔اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے مسلسل سفارتی کوششوں کے ذریعے ایک تعمیری اور فعال کردار ادا کیا ہے اور عالمی فورمز پر تحمل، مذاکرات اور کشیدگی میں کمی کی مستقل وکالت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ پیش رفت 10 اپریل کو ہونے والے “اسلام آباد ٹاکس” کے جذبے کی عکاس ہے، جو پاکستان کی قیادت میں ایک اہم سفارتی اقدام ہے جس کا مقصد فوری کشیدگی میں کمی اور ایران و امریکہ کے درمیان جامع مفاہمتی فریم ورک کی راہ ہموار کرنا ہے۔جمال رئیسانی نے وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورس سید عاصم منیر کی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی بصیرت افروز قیادت اور امن و استحکام کیلئے مسلسل کاوشیں قابل تعریف ہیں۔انہوں نے کہا کہ امن کو تصادم پر غالب آنا چاہیے اور پاکستان خطے میں امن و استحکام کے قیام کیلئے اپنا کردار آئندہ بھی جاری رکھے گا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *