Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کی ایک اور بڑی کامیابی: مفرور ملزم ایکسین فضل الرحمان گرفتار

کوئٹہ (رپورٹ): ڈائریکٹوریٹ آف انکوائریز اینڈ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان نے لورالائی میں محکمہ آبپاشی (اریکیشن ڈیپارٹمنٹ) کے فنڈز میں کروڑوں روپے کی مبینہ بدعنوانی اور غبن کے کیس میں ایک اور اہم پیش رفت کی ہے۔
مذکورہ کیس میں درج ایف آئی آر نمبر 2026/L/2 کے تحت روپوش اور مفرور ملزم، سابقہ ایکسین (XEN) فضل الرحمان کو اینٹی کرپشن ٹیم نے آج ایک کامیاب کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا ہے۔ فضل الرحمان اس کیس کے مرکزی ملزمان میں شامل تھے جو ایف آئی آر کے اندراج کے بعد سے گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل اسی کیس میں آٹھ (5) دیگر ملزمان بشمول سابقہ ایکسین (XEN) جہانزیب خان کاکڑ، غلام مصطفیٰ اور متعلقہ ٹھیکیداروں کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ان تمام ملزمان پر لورالائی میں ڈیمز کی تعمیر کے لیے مختص سرکاری فنڈز میں سنگین بے ضابطگیوں اور خورد برد کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ گرفتار ملزم فضل الرحمان سے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے تاکہ اس بدعنوانی کے تمام حقائق اور مزید ممکنہ کرداروں کو سامنے لایا جا سکے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان جناب سرفراز احمد بگٹی صاحب کے ویژن کے مطابق، صوبے سے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے یہ مہم بلا امتیاز جاری رہے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *