Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وکالت کا شعبہ ،انصاف یا ناانصافی؟آپﷺ بحیثیت عالمی مدبر و سفارت کارTENDER NOTICE: DAB/AB NO.339/15-9-2026TENDER NOTICE: DAB/AB NO.332/15-9-2026بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیوکالت کا شعبہ ،انصاف یا ناانصافی؟آپﷺ بحیثیت عالمی مدبر و سفارت کارTENDER NOTICE: DAB/AB NO.339/15-9-2026TENDER NOTICE: DAB/AB NO.332/15-9-2026بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانی

مشرق وسطیٰ تنازع: سعودیہ، ترکیے اور مصر کے وزرائے خارجہ سے کل اہم ملاقات ہوگی، اسحاق ڈار کی تصدیق

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں اہم ملاقات کریں گے۔ تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ اگلے روز وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔

جیونیوز سے خصوصی گفتگو میں اسحاق ڈار نے بتایا کہ یہ ملاقات دراصل ترکی میں طے تھی، مگر مصروفیات کے باعث اسلام آباد میں بلائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایمانداری اور نیک نیتی کے ساتھ مشرق وسطیٰ تنازع ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور تمام دوست ممالک بھرپور تعاون فراہم کر رہے ہیں۔

اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ ایران سے بات چیت جاری ہے اور مذاکرات کے باعث میڈیا میں تفصیلی بیانات دینے سے گریز کیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل امریکا نے جنگ بندی کے لیے پاکستان کے ذریعے ایران کو 15 نکاتی فارمولہ پیش کیا تھا، جس کی ایران نے تصدیق کی اور اپنا جواب بھی پاکستان کے ذریعے امریکا تک پہنچایا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *