Banner

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متعلق جاری نوٹم منسوخ کر دیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متعلق پہلے جاری نوٹم منسوخ کر دیا ہے۔

پی اے اے کے مطابق 16 مارچ کو صبح 08:30 تا 10:30 بجے تک فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری رہے گا۔

مزید برآں، پی اے اے نے لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن میں فضائی حدود کی عارضی پابندی سے متعلق نوٹم بھی منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متعلق جاری نوٹم منسوخ کر دیا

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us