Banner

آپریشن غضب للحق: چترال میں پاک افغان سرحد پر طالبان کی بادانی پوسٹ تباہ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

راولپنڈی: پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف موثر کارروائیاں جاری رکھیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق چترال میں ملحقہ پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بادانی پوسٹ کو چھوٹے اور بڑے زمینی ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ کواڈ کاپٹرز کے ذریعے نشانہ بنا کر مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کو بلا اشتعال جارحیت کے بعد ہر محاذ پر بھرپور پسپائی کا سامنا ہے، اور آپریشن غضب للحق اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔

آپریشن غضب للحق: چترال میں پاک افغان سرحد پر طالبان کی بادانی پوسٹ تباہ

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us