Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
صنعتی پولٹری فارمنگ: انسانی صحت کے لیے خاموش خطرہاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیصنعتی پولٹری فارمنگ: انسانی صحت کے لیے خاموش خطرہاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشی

بلوچستان اسمبلی: ضیاء اللہ لانگو نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا، اپوزیشن کا احتجاجاً واک آؤٹ

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب رکن اسمبلی ضیاء اللہ لانگو نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کے بعد اسمبلی کے اراکین نے ضیاء اللہ لانگو کو مبارکباد پیش کی۔

دوسری جانب اپوزیشن ارکان نے ایوان میں اظہار خیال کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کر دیا۔ اپوزیشن کا مؤقف تھا کہ انہیں مؤقف پیش کرنے کا موقع نہیں دیا گیا، جس کے خلاف بطور احتجاج ایوان سے باہر چلے گئے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *