Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
صنعتی پولٹری فارمنگ: انسانی صحت کے لیے خاموش خطرہاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیصنعتی پولٹری فارمنگ: انسانی صحت کے لیے خاموش خطرہاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشی

پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے لیے فلائٹ آپریشن بدستور معطل

پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے لیے فلائٹ آپریشن بدستور معطل
14 دن میں پاکستان سے خلیجی ممالک کی منسوخ پروازیں 1456 سے تجاوز کر گئیں

امریکا اور اسرائیل کی ایران پر جنگ کے باعث پاکستان سے مشرق وسطی کے لیے فلائٹ آپریشن بدستور معطل ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر سے مشرق وسطیٰ کی 72 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، 14 دن میں پاکستان سے خلیجی ممالک کی منسوخ پروازیں 1456 سے تجاوز کر گئیں۔

کراچی سے دوحہ، بحرین اور کویت کی 14 پروازیں منسوخ کی گئیں جبکہ لاہور سے دوحہ، کویت، بغداد اور دبئی کی 17 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

اسلام آباد سے 25، پشاور سے 14، سیالکوٹ سے 8، فیصل آباد سے 10 اور ملتان سے 2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

کوئٹہ سے دبئی اور شارجہ کے لیے آج کی چاروں پروازیں آپریشنل ہیں۔ انتظامی وجوہات کے سبب اسلام آباد سے کراچی جدہ کی 4 پروازیں ایڈوانس کر دی گئیں۔

کراچی سے اسلام اباد کی 2 پروازیں پی کے 300 اور پی اے 208 ایک سے 3 گھنٹے قبل ازوقت روانہ ہوں گی جبکہ اسلام آباد سے جدہ کی 2 پروازیں پی اے 273 اور ایس وی 3726 بھی 1 گھنٹہ ایڈوانس کر دی گئی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *