Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

تربت : ماہ نور شاہ کا تربت یونیورسٹی میں بلیدہ سے مین کیمپس تک بس سروس شروع ہونے پر خوشی کا اظہار

تربت یونیورسٹی نے بلیدہ اور اس کے مضافاتی علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے بلیدہ سے یونیورسٹی تک بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ تربت یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے بعد بلیدہ سے تربت یونیورسٹی کے مین کیمپس تک باقاعدہ بس سروس شروع کی جائے گی۔ اس فیصلے پر ماہ نور شاہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سروس کے شروع ہونے سے بلیدہ سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو یونیورسٹی آنے جانے میں پیش آنے والی مشکلات کا خاتمہ ہوگا۔ انہوں نے اس اقدام کو طلبہ کی تعلیمی سہولت کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا اور اس پر خوشی کا اظہار کیا۔ اس سلسلے میں بلیدہ سے تعلق رکھنے والے یونیورسٹی ہاسٹل میں رہائش پذیر طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس بس سروس سے مستفید ہونے کے لیے یونیورسٹی کے ٹرانسپورٹ سیکشن سے رابطہ کریں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *