Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئےنئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

مسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر کا طلباء کے احتجاج کا فوری نوٹس، مذاکرات کے بعد احتجاج ختم

مسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ جناب ماجد سلیم نے بیوٹمز یونیورسٹی کیمپس مسلم باغ میں طلباء کے احتجاج کا فوری نوٹس لیتے ہوئے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے طلباء سے ملاقات کرکے ان کے مسائل اور مطالبات سنے اور ان کے حل کے لیے فوری اقدامات کیے۔

اہم فیصلے:

– آج ہونے والا پیپر ملتوی کرکے 3 اور 4 نومبر کو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
– طلباء کے مسائل اور شکایات کے ازالے کے لیے GRC کمیٹی قائم کی گئی۔
– پیر سے یونیورسٹی کی تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم کی بروقت مداخلت اور مؤثر کوششوں کے نتیجے میں طلباء نے احتجاج ختم کردیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *