Banner
Daily Sahafat Quetta
October 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
عبدوئی بارڈر کھلنے سے مکران اور ضلع کیچ کے عوام کو معاشی ریلیف ملے گا، ولید دشتی /زبیر زامرانیہنر سے مستقبل تک فنی تربیت اور مہارتوں کی ازسرِنو تشکیل کا ایک بامعنی سفربی این پی (عوامی) کے مرکزی صدر اسد اللہ بلوچ سے ڈاکٹر ناشناس لہڑی اور عامر ڈومکی کی ملاقاتجن ہاتھوں میں قلم ہونا چاہیے، انہیں ہتھیار تھما دیے گئے بلوچ خواتین کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے کا مکروہ دھندہطلبہ سیاست پشتون قومی تحریک کا اہم حصہ ہے ، خوشحال خان کاکڑحکمران غیروں کے ڈالرز کی خاطر عوام کو آپریشنز کی بھینٹ چڑھانا بند کریں،مولانا محمود الحسن قاسمیمدارس کی خودمختاری اور نصاب پر حملے کی صورت میں بھرپور مزاحمت کی جائے گی،مولانا عبدالقادر لونیکوئٹہ:سردار اور نواب کو ختم کرنے کے حوالے سے قرارداد لائی گئی ہے جو سمجھ سے بالاتر ترہے،نواب محمد خان شاہوانیجمہوریت کے تسلسل سے ہی تمام چیلنجز کا پائیدار حل ممکن ہے ،حافظ حمد اللہعوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ،بخت محمد کاکڑعبدوئی بارڈر کھلنے سے مکران اور ضلع کیچ کے عوام کو معاشی ریلیف ملے گا، ولید دشتی /زبیر زامرانیہنر سے مستقبل تک فنی تربیت اور مہارتوں کی ازسرِنو تشکیل کا ایک بامعنی سفربی این پی (عوامی) کے مرکزی صدر اسد اللہ بلوچ سے ڈاکٹر ناشناس لہڑی اور عامر ڈومکی کی ملاقاتجن ہاتھوں میں قلم ہونا چاہیے، انہیں ہتھیار تھما دیے گئے بلوچ خواتین کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے کا مکروہ دھندہطلبہ سیاست پشتون قومی تحریک کا اہم حصہ ہے ، خوشحال خان کاکڑحکمران غیروں کے ڈالرز کی خاطر عوام کو آپریشنز کی بھینٹ چڑھانا بند کریں،مولانا محمود الحسن قاسمیمدارس کی خودمختاری اور نصاب پر حملے کی صورت میں بھرپور مزاحمت کی جائے گی،مولانا عبدالقادر لونیکوئٹہ:سردار اور نواب کو ختم کرنے کے حوالے سے قرارداد لائی گئی ہے جو سمجھ سے بالاتر ترہے،نواب محمد خان شاہوانیجمہوریت کے تسلسل سے ہی تمام چیلنجز کا پائیدار حل ممکن ہے ،حافظ حمد اللہعوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ،بخت محمد کاکڑ

سرکاری وسائل کا ضیاع کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں سرکاری محکموں کی تنظیمِ نو اور حکومتی نظام میں اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے غیر ضروری بھرتیوں، بڑھتے ہوئے اخراجات اور ناقص گورننس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سرکاری وسائل کا ضیاع کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیرصدارت سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس میں صوبائی محکموں کی کارکردگی، انتظامی ڈھانچے اور اخراجات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ یکساں نوعیت کے کام کرنے والے محکموں کے انضمام اور محکمہ جاتی اصلاحات کے لیے جامع سفارشات تیار کرکے پیش کی جائیں، تاکہ سرکاری نظام کو زیادہ مؤثر اور جواب دہ بنایا جاسکے۔

اجلاس میں غیر ضروری بھرتیوں اور سرکاری اخراجات میں اضافے کے معاملے پر بھی تشویش ظاہر کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے زور دیا کہ سرکاری وسائل کو عوامی مفاد کے لیے استعمال کیا جائے اور محکموں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔

میر سرفراز بگٹی نے اس بات پر زور دیا کہ انتظامی اصلاحات کا مقصد حکومتی کارکردگی بہتر بنانا، وسائل کے ضیاع کو روکنا اور عوام کو بہتر خدمات کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔ اجلاس میں متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی کہ محکمہ جاتی ڈھانچے کا جائزہ لے کر اصلاحات کے لیے قابلِ عمل تجاویز مرتب کی جائیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *