Banner
Daily Sahafat Quetta
October 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہنر سے مستقبل تک فنی تربیت اور مہارتوں کی ازسرِنو تشکیل کا ایک بامعنی سفربی این پی (عوامی) کے مرکزی صدر اسد اللہ بلوچ سے ڈاکٹر ناشناس لہڑی اور عامر ڈومکی کی ملاقاتجن ہاتھوں میں قلم ہونا چاہیے، انہیں ہتھیار تھما دیے گئے بلوچ خواتین کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے کا مکروہ دھندہطلبہ سیاست پشتون قومی تحریک کا اہم حصہ ہے ، خوشحال خان کاکڑحکمران غیروں کے ڈالرز کی خاطر عوام کو آپریشنز کی بھینٹ چڑھانا بند کریں،مولانا محمود الحسن قاسمیمدارس کی خودمختاری اور نصاب پر حملے کی صورت میں بھرپور مزاحمت کی جائے گی،مولانا عبدالقادر لونیکوئٹہ:سردار اور نواب کو ختم کرنے کے حوالے سے قرارداد لائی گئی ہے جو سمجھ سے بالاتر ترہے،نواب محمد خان شاہوانیجمہوریت کے تسلسل سے ہی تمام چیلنجز کا پائیدار حل ممکن ہے ،حافظ حمد اللہعوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ،بخت محمد کاکڑغیر قانونی مقیم افراد کی واپسی سے بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوگی، حمزہ شفقاتہنر سے مستقبل تک فنی تربیت اور مہارتوں کی ازسرِنو تشکیل کا ایک بامعنی سفربی این پی (عوامی) کے مرکزی صدر اسد اللہ بلوچ سے ڈاکٹر ناشناس لہڑی اور عامر ڈومکی کی ملاقاتجن ہاتھوں میں قلم ہونا چاہیے، انہیں ہتھیار تھما دیے گئے بلوچ خواتین کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے کا مکروہ دھندہطلبہ سیاست پشتون قومی تحریک کا اہم حصہ ہے ، خوشحال خان کاکڑحکمران غیروں کے ڈالرز کی خاطر عوام کو آپریشنز کی بھینٹ چڑھانا بند کریں،مولانا محمود الحسن قاسمیمدارس کی خودمختاری اور نصاب پر حملے کی صورت میں بھرپور مزاحمت کی جائے گی،مولانا عبدالقادر لونیکوئٹہ:سردار اور نواب کو ختم کرنے کے حوالے سے قرارداد لائی گئی ہے جو سمجھ سے بالاتر ترہے،نواب محمد خان شاہوانیجمہوریت کے تسلسل سے ہی تمام چیلنجز کا پائیدار حل ممکن ہے ،حافظ حمد اللہعوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ،بخت محمد کاکڑغیر قانونی مقیم افراد کی واپسی سے بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوگی، حمزہ شفقات

چلڈرن ہسپتال لاہور کا HVAC سسٹم تبدیل کرنے میں تاخیر، فنڈز کب جاری ہوں گے؟

چلڈرن ہسپتال لاہور: HVAC سسٹم کی تبدیلی میں تاخیر، فنڈز کا اجرا کب ہوگا؟

پروفیسر ڈاکٹر مسعود صادق اور محکمہ صحت پنجاب سے جواب طلب؛ بیمار بچوں کے لیے مناسب ماحول کی فراہمی پر سوالات

لاہور منشا قاضی سے

چلڈرن ہسپتال لاہور کے ایمرجنسی، آؤٹ ڈور اور ڈائیگناسٹک بلاک میں پرانا ایچ وی اے سی (HVAC) سسٹم تاحال تبدیل نہیں ہو سکا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق، 1998ء سے زیرِ استعمال نظام اپنی مدتِ استعمال مکمل کر چکا ہے اور تبدیلی کی تجویز محکمہ صحت پنجاب کو بھجوائی جا چکی ہے، تاہم منصوبے کی منظوری، فنڈز کے اجرا اور نئی مشینری کی تنصیب کی تاریخ واضح نہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی شخصیت اخلاق اعوان نے آج اپنے اخباری بیان میں کیا ہے ۔ اخلاق اعوان نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ علاج کے لیئے آنے والے بیمار بچوں کو مناسب درجہ حرارت اور ہواداری فراہم کرنا بنیادی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ متبادل ایئر کنڈیشنرز کی تنصیب کے باوجود مستقل نظام کی تبدیلی میں تاخیر انتظامی کارکردگی پر سوالات اٹھاتی ہے۔ اخلاق اعوان نے یہ بھی کہا کہ پروفیسر ڈاکٹر مسعود صادق، ہسپتال انتظامیہ اور محکمہ صحت پنجاب سے سوال ہے کہ منصوبے کے فنڈز اب تک کیوں جاری نہیں ہوئے، منظوری میں تاخیر کی وجہ کیا ہے اور نئی مشینری کب نصب ہوگی؟ اخلاق اعوان نے
عوامی مطالبے کی حمایت میں کہا کہ متعلقہ حکام تاخیر کی وجوہات، فنڈز کی موجودہ صورتِ حال اور منصوبے کی تکمیل کی حتمی تاریخ واضح کریں تاکہ بچوں کو مناسب طبی ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *