Banner
Daily Sahafat Quetta
August 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکراتپمز آتشزدگی میں نومولود بچوں کی اموات پر پوری قوم سوگوار ہے، رئیس پرویز علی بھنبھرواسلامی نظام کے نفاذ سے ملک میں امن و انصاف قائم ہوسکتا ہے، مولانا عبدالقادر لونیبلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کی جائے گی، میر سلیم کھوسہباشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکراتپمز آتشزدگی میں نومولود بچوں کی اموات پر پوری قوم سوگوار ہے، رئیس پرویز علی بھنبھرواسلامی نظام کے نفاذ سے ملک میں امن و انصاف قائم ہوسکتا ہے، مولانا عبدالقادر لونیبلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کی جائے گی، میر سلیم کھوسہ

نوشکی ،کمسن بچی کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری قابل تحسین ہے ،بابر یوسفزئی

معاون برائے وزیر داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے نوشکی کے علاقے احمدوال میں آٹھ سالہ بچی بی بی صبیہ کے مبینہ زیادتی و قتل کیس کے تناظر میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کی جانب سے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کیس میں نامزد تمام تین ملزمان کی گرفتاری انتہائی قابلِ تحسین اقدام ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ کارروائی ڈی آئی جی رخشان اور ایس پی نوشکی کی ہدایات پر ایس ایچ او احمد وال ماندا خان ماندائی کی سربراہی میں کی گئی، جس کے دوران نامزد ملزمان عصمت اللہ، زبیر اور کامران کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بابر یوسفزئی کا کہنا تھا کہ کمسن بچی کے ساتھ پیش آنے والا یہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ قبول ہے، اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ اس کیس کی تفتیش کو انتہائی شفاف انداز میں مکمل کرکے ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق سخت سزا دلوائی جائے گی کیونکہ قانون سے کوئی بالاتر نہیں ہے، اور حکومت بلوچستان شہریوں کے جان و مال اور بالخصوص بچوں کے تحفظ کے لیے اپنے موثر اقدامات بدستور جاری رکھے گی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *